حضرت عمروبن حریث (رض) کی حدیثیں
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ السُّدِّيِّ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْنِ مَخْصُوفَيْنِ
حضرت عمروبن حریث ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے گانٹھی ہوئی جوتیاں پہن کر نماز پڑھی۔