حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا أَبُو جَنَابٍ عَن يَزِيدَ بْنِ الْبَرَاءِ عَن أَبِيهِ الْبَرَاءِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ عَلَى قَوْسٍ أَوْ عَصًا
حضرت براء بن عازب ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کمان یا لاٹھی پر سہارا لے کر خطبہ دیا ہے۔