حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا يَحْيَى وَحُسَيْنٌ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَن أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْتَمَرَ فِي ذِي الْقَعْدَةِ
حضرت براء ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ماہ ذیقعدہ میں بھی عمرہ کیا ہے۔