Musnad Imam Ahmad 17563

حضرت معن بن یزیدسلمی (رض) کی حدیث

17563Musnad Imam Ahmad

حضرت معن بن یزیدسلمی (رض) کی حدیث

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعِيدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ عَنْ مَعْنِ بْنِ يَزِيدَ السُّلَمِيِّ سَمِعْتُهُ يَقُولُ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَبِي وَجَدِّي وَخَاصَمْتُ إِلَيْهِ فَأَفْلَجَنِي وَخَطَبَ عَلَيَّ فَأَنْكَحَنِي

حضرت معن بن یزید ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کے ہاتھ پر میں نے میرے والد اور دادا نے بیعت کی میں نے نبی کریم ﷺ کے سامنے اپنا مقدمہ رکھا تو نبی کریم ﷺ نے میرے حق میں فیصلہ کردیا اور میرے پیغام نکاح پر خطبہ پڑھ کر میرا نکاح کردیا۔