Musnad Imam Ahmad 16823

حضرت حبیب بن مسلمہ فہری (رض) کی مرویات

16823Musnad Imam Ahmad

حضرت حبیب بن مسلمہ فہری (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا مَكْحُولٌ عَنْ زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَلَ الثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ

حضرت حبیب بن مسلمہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے خمس کے بعد تہائی میں سے انعام بھی عطا فرمایا۔