Musnad Imam Ahmad 16374

حضرت واثلہ بن اسقع (رض) کی بقیہ حدیثیں

16374Musnad Imam Ahmad

حضرت واثلہ بن اسقع (رض) کی بقیہ حدیثیں

حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَمَّارٍ شَدَّادٌ عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَى كِنَانَةَ مِنْ بَنِي إِسْمَاعِيلَ وَاصْطَفَى مِنْ بَنِي كِنَانَةَ قُرَيْشًا وَاصْطَفَى مِنْ قُرَيْشٍ بَنِي هَاشِمٍ وَاصْطَفَانِي مِنْ بَنِي هَاشِمٍ

حضرت واثلہ ؓ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے بنی اسماعیل میں سے کنانہ کو منتخب فرمایا: پھر بنو کنانہ میں سے قریش کو منتخب فرمایا: پھر قریش میں سے بنی ہاشم کو منتخب فرمایا اور بنوہاشم میں سے مجھے منتخب فرمایا۔