Musnad Imam Ahmad 16105

حضرت ضرار بن ازور (رض) کی حدیثیں

16105Musnad Imam Ahmad

حضرت ضرار بن ازور (رض) کی حدیثیں

حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ يَحْلِبُ فَقَالَ دَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ

حضرت ضرار بن ازور ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ ان کے پاس سے گذرے، وہ اس وقت دودھ دوہ رہے تھے، نبی ﷺ نے فرمایا کہ اس کے تھنوں میں اتنا دودھ رہنے دو کہ دوبارہ حاصل کرسکو۔