Musnad Imam Ahmad 15825

حضرت سلمہ بن صخر زرقی کی حدیثیں

15825Musnad Imam Ahmad

حضرت سلمہ بن صخر زرقی کی حدیثیں

قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ الْمُلَائِيُّ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ الزُّرَقِيِّ قَالَ تَظَاهَرْتُ مِنْ امْرَأَتِي ثُمَّ وَقَعْتُ بِهَا قَبْلَ أَنْ أُكَفِّرَ فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَفْتَانِي بِالْكَفَّارَةِ

حضرت سلمہ بن صخر ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اپنی بیوی سے ظہار کرلیا اور کفارہ ادا کرنے سے پہلے اس سے مباشرت بھی کرلی، پھر میں نے نبی ﷺ سے اس کے متعلق پوچھا تو آپ نے مجھے کفارہ ادا کرنے کا حکم دیا۔