حضرت اوس بن ابی اوس ثقفی کی حدیثیں۔
قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى نَعْلَيْهِ ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ
حضرت اوس سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو جوتے پہن کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور نبی ﷺ تین مرتبہ اپنی ہتھیلی دھوتے تھے۔