Musnad Imam Ahmad 15468

حضرت عبداللہ بن انیس کی حدیثیں۔

15468Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن انیس کی حدیثیں۔

حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ يَعْنِي الْمَخْرَمِيَّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُنَيْسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُمْ وَسَأَلُوهُ عَنْ لَيْلَةٍ يَتَرَاءَوْنَهَا فِي رَمَضَانَ قَالَ لَيْلَةُ ثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ

حضرت عبداللہ بن انیس سے مروی ہے کہ صحابہ کرام نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ ماہ رمضان میں شب قدر کسے سمجھیں تو نبی ﷺ نے فرمایا ٢٣ ویں شب کو۔