Musnad Imam Ahmad 15310

حضرت جعدہ کی حدیثیں۔

15310Musnad Imam Ahmad

حضرت جعدہ کی حدیثیں۔

قَالَ وَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ فَقَالُوا هَذَا أَرَادَ أَنْ يَقْتُلَكَ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ تُرَعْ لَمْ تُرَعْ وَلَوْ أَرَدْتَ ذَلِكَ لَمْ يُسَلِّطْكَ اللَّهُ عَلَيَّ

راوی کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی خدمت میں ایک شخص کو لایا گیا صحابہ کرام کہہ رہے تھے یہ آپ کو شہید کرنے کے ارادے سے آیا تھا نبی ﷺ نے اس سے فرمایا گھبراؤ نہیں اگر تم ایسا کرنا بھی چاہتے تو اللہ تمہیں مجھ پر قدرت نہ عطا فرماتا۔