Musnad Imam Ahmad 14982

حضرت ابوفاطمہ کی حدیثیں۔

14982Musnad Imam Ahmad

حضرت ابوفاطمہ کی حدیثیں۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ كَثِيرٍ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي فَاطِمَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا فَاطِمَةَ أَكْثِرْ مِنْ السُّجُودِ فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنْ رَجُلٍ يَسْجُدُ لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى سَجْدَةً إِلَّا رَفَعَهُ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى بِهَا دَرَجَةً

حضرت ابوفاطمہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا اے ابوفاطمہ سجدوں میں کثرت کرو کیونکہ جو مسلمان بھی اللہ کی رضا کے لئے ایک سجدہ کرتا ہے اللہ اس کی برکت سے اس کی ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے۔