Musnad Imam Ahmad 14970

حضرت ابوحازم کی حدیثیں۔

14970Musnad Imam Ahmad

حضرت ابوحازم کی حدیثیں۔

حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا هُرَيْمٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ كَانَ فِي الشَّمْسِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَحَوَّلَ إِلَى الظِّلِّ أَوْ يُجْعَلَ فِي الظِّلِّ

حضرت ابوحازم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ دھوپ میں ہی کھڑے ہوگئے نبی ﷺ نے انہیں دیکھ کر حکم دیا اور وہ سایہ دار جگہ میں چلے گئے۔