حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حَدَّثَنَا حَسَنٌ وَمُوسَى بْنُ دَاوُدَ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا عَنْ الرُّقْيَةِ فَقَالَ أَخْبَرَنِي خَالِي أَحَدُ الْأَنْصَارِ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرْقِي مِنْ الْعَقْرَبِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَنْفَعَ أَخَاهُ بِشَيْءٍ فَلْيَفْعَلْ
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ ایک انصار نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر کہنے لگے یا رسول اللہ کیا میں بچھو کے ڈنک کا جھاڑ پھونک کے ذریعے علاج کرسکتا ہوں نبی ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنے بھائی کو نفع پہنچاسکتا ہو اسے ایساہی کرنا چاہئے۔