حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ كَسْبِ الْحَجَّامِ فَقَالَ اعْلِفْهُ نَاضِحَكَ
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی ﷺ سے سینگی لگانے کی اجرت کے متعلق سوال کیا تو آپ نے فرمایا ان پیسوں کا چارہ خرید کر اپنے اونٹ کو کھلادو۔