Musnad Imam Ahmad 14506

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

14506Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

قَالَ الزُّهْرِيُّ وَأَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُمْتُ فِي الْحِجْرِ حِينَ كَذَّبَنِي قَوْمِي فَرُفِعَ لِي بَيْتُ الْمَقْدِسِ حَتَّى جَعَلْتُ أَنْعَتُ لَهُمْ آيَاتِهِ

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ کہ نبی ﷺ نے فرمایا جب قریش نے میرے بیت المقدس کے سیر کرنے کی تکذیب کی تو میں حطیم میں کھڑا ہوگیا اور اللہ نے بیت المقدس کو میرے سامنے کردیا اور میں اسے دیکھ دیکھ کر انہیں اس کی علامات بتانے لگا۔