Musnad Imam Ahmad 14502

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

14502Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا وَسُئِلَ عَنْ الْعَزْلِ قَالَ فَقَالَ قَدْ كُنَّا نَصْنَعُهُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت جابر ؓ سے کسی نے عزل کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ کے دور باسعادت میں ہم عزل کرتے تھے (آب حیات کا باہر خارج کردینا)۔