حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ أَنَّهُ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا هَلْ جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ قَالَ نَعَمْ زَمَانَ غَزْوِنَا بَنِي الْمُصْطَلِقِ
ابوالزبیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر ؓ سے پوچھا کیا نبی ﷺ نے نماز مغرب اور عشاء کو جمع کیا تھا؟ انہوں نے فرمایا ہاں جس زمانے میں ہم نے بنو مصطلق سے جہاد کیا تھا۔