Musnad Imam Ahmad 14148

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

14148Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ قَالَ وَأَخْبَرَنِي جَابِرٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَيَصَّدَّقُونَ وَيُجَاهِدُونَ إِذَا أَسْلَمُوا يَعْنِي ثَقِيفًا

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا عنقریب یہ لوگ (قبیلہ بنوثقیف والے جب مسلمان ہوجائیں گے تو صدقہ بھی دیں گے اور جہاد بھی کریں گے۔