Musnad Imam Ahmad 14129

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

14129Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً فِي تَمَامٍ

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ سب سے ہلکی اور مکمل نماز نبی ﷺ کی ہوتی تھی۔