Musnad Imam Ahmad 14118

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

14118Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ فَضْلِ الْمَاءِ

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ضرورت سے زائد پانی بیچنے سے منع فرمایا ہے۔