Musnad Imam Ahmad 13937

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

13937Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أبَو الزُّبَيْرِ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضَبٍّ فَأَبَى أَنْ يَأْكُلَهُ وَقَالَ إِنِّي لَا أَدْرِي لَعَلَّهُ مِنْ الْقُرُونِ الَّتِي مُسِخَتْ

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ کے پاس گوہ لائی گئی نبی ﷺ نے اسے کھانے سے انکار کردیا اور فرمایا مجھے معلوم نہیں ہوسکتا کہ یہ ان بستیوں اور زمانوں میں سے ہو جو مسخ کردی گئی تھیں۔