Musnad Imam Ahmad 13884

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

13884Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشُّفْعَةُ فِي كُلِّ شِرْكٍ رَبْعَةٍ أَوْ حَائِطٍ لَا يَصْلُحُ لَهُ أَنْ يَبِيعَ حَتَّى يُؤْذِنَ شَرِيكَهُ فَإِنْ بَاعَ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ حَتَّى يُؤْذِنَهُ

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ ہر مشتری (خریدنے والا) کا جائیداد اور باغ میں حق شفعہ ہے اور اپنے شریک کو بتائے بغیر اسے بیچناجائز نہیں ہے اگر وہ بیچتا ہے تو اس کا شریک اس کا زیادہ حق دار ہے۔ یہاں تک کہ وہ اسے اجازت دیدے۔