Musnad Imam Ahmad 13836

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

13836Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ فِي اللَّيْلِ لَسَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا خَيْرًا إِلَّا آتَاهُ إِيَّاهُ وَذَلِكَ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا روزانہ ہر رات میں ایک ایسی گھڑی ضرور آتی ہے جو اگر کسی بندہ مسلم کو مل جائے تو وہ اللہ سے جو دعاء بھی کرے گا وہ دعاء ضرور قبول ہوگی اور ایسا ہر رات میں ہوتا ہے۔