حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا طِيَرَةَ وَلَا عَدْوَى وَلَا غُولَ
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا بیماری متعدی ہونے بد شگونی اور بھوت پریت کی کوئی حقیقت نہیں۔