Musnad Imam Ahmad 13795

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

13795Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ قَالَ رَجُلٌ يَوْمَ أُحُدٍ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ قُتِلْتُ فَأَيْنَ أَنَا قَالَ فِي الْجَنَّةِ فَأَلْقَى تَمَرَاتٍ كُنَّ فِي يَدِهِ فَقَاتَلَ حَتَّى قُتِلَ وَقَالَ غَيْرُ عَمْرٍو وَتَخَلَّى مِنْ طَعَامِ الدُّنْيَا

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ غزوہ احد کے موقع پر ایک آدمی نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ اگر میں شہید ہوگیا تو کہاں جاؤں گا تو فرمایا کہ جنت میں یہ سن کر اس نے اپنے ہاتھ کی کھجوروں کو ایک طرف رکھ دیا اور میدان کار زار میں کود پڑا حتی کہ جام شہادت نوش کرلیا۔