Musnad Imam Ahmad 13772

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

13772Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ كَسْبِ الْحَجَّامِ فَقَالَ اعْلِفْهُ نَاضِحَكَ

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی ﷺ سے سینگی لگانے کی اجرت کے متعلق سوال پوچھا تو آپ نے فرمایا ان پیسوں کا چارہ خرید کر اپنے اونٹ کو کھلا دینا۔