Musnad Imam Ahmad 13731

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

13731Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَلَمَّا رَجَعْنَا ذَهَبْنَا لِنَدْخُلَ فَقَالَ أَمْهِلُوا حَتَّى نَدْخُلَ لَيْلًا أَيْ عِشَاءً لِكَيْ تَمْتَشِطَ الشَّعِثَةُ وَتَسْتَحِدَّ الْمُغِيبَةُ

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ ہم لوگ ایک سفر میں نبی ﷺ کے ہمراہ تھے واپسی پر جب ہم شہر میں داخل ہونے لگے تو فرمایا ٹھہرو رات کو شہر میں داخل ہوں گے یعنی مغرب کے بعد نبی ﷺ نے ان سے فرمایا کہ تم رات کے وقت شہر میں داخل ہو تو بلا اطلاع غیر موجودگی والی عورت اپنے جسم سے بال صاف کرلے اور پراگندہ حال عورت بناؤ سنگھار کرلے۔