Musnad Imam Ahmad 13715

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

13715Musnad Imam Ahmad

حضرت جابر انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كَانَ خَالِي يَرْقِي مِنْ الْعَقْرَبِ فَلَمَّا نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الرُّقَى أَتَاهُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّكَ نَهَيْتَ عَنْ الرُّقَى وَإِنِّي أَرْقِي مِنْ الْعَقْرَبِ فَقَالَ مَنْ اسْتَطَاعَ أَنْ يَنْفَعَ أَخَاهُ فَلْيَفْعَلْ

حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ میرے ماموں بچھو کے ڈنگ کا منتر کے ذریعے علاج کرتے تھے جب نبی ﷺ نے منتر اور جھاڑ پھونک کی ممانعت فرمائی تو وہ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر کہنے لگا یا رسول اللہ آپ نے جھاڑ پھونک سے منع فرمادیا ہے اور میں بچھو کے ڈنگ کا جھاڑ پھونک کے ذریعے علاج کرتا ہوں نبی ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنے بھائی کو نفع پہنچا سکتا ہو اسے ایسے ہی کرنا چاہیے۔