Musnad Imam Ahmad 13428

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

13428Musnad Imam Ahmad

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ لَمْ أَسْمَعْ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ شَيْئًا قَالَ وَكَانَ أَنَسٌ يَكْرَهُهُ

قتادہ (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ سے مٹکے کی نبیذ کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی ﷺ سے اس کے متعلق کچھ نہیں سنا، راوی کے بقول حضرت انس ؓ اسے ناپسند فرماتے تھے۔