Musnad Imam Ahmad 12948

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

12948Musnad Imam Ahmad

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَلِيٌّ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَقَامَ بِلَالٌ الصَّلَاةَ فَعَرَضَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ قَالَ فَأَقَامَهُ حَتَّى نَعَسَ بَعْضُ الْقَوْمِ ثُمَّ جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى بِالنَّاسِ

حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نماز کا وقت ہوگیا، حضرت بلال ؓ نے اقامت کہی، اسی دوران نبی ﷺ کے سامنے ایک آدمی آگیا، جس وقت آپ ﷺ نماز کے لئے اٹھے تو بعض لوگ سو چکے تھے، پھر نبی ﷺ نے آکر لوگوں کو نماز پڑھائی۔