حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ أُرَاهُ قَالَ الْأُولَى شَكَّ أَبُو قَطَنٍ
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا صبر تو صدمہ کے آغاز میں ہوتا ہے۔