Musnad Imam Ahmad 12700

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

12700Musnad Imam Ahmad

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ سَلْمٍ الْعَلَوِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كُنْتُ أَخْدُمُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكُنْتُ أَدْخُلُ عَلَيْهِ بِغَيْرِ إِذْنٍ فَجِئْتُ ذَاتَ يَوْمٍ فَدَخَلْتُ عَلَيْهِ فَقَالَ يَا بُنَيَّ إِنَّهُ قَدْ حَدَثَ أَمْرٌ فَلَا تَدْخُلْ عَلَيَّ إِلَّا بِإِذْنٍ

حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ میں نبی ﷺ کی خدمت کیا کرتا تھا اور بغیر اجازت لئے بھی نبی ﷺ کے گھر میں چلا جایا کرتا تھا، ایک دن حسب معمول میں نبی ﷺ کے گھر میں داخل ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا بیٹا! اللہ کی طرف سے نیا حکم آگیا ہے اس لئے اب اجازت لئے بغیر اندر نہ آیا کرو۔