حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا زَيْدٌ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِ أُمِّ حَرَامٍ فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ وَأُمَّ حَرَامٍ خَلْفَنَا
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کے ساتھ حضرت ام حرام ؓ کے گھر میں نماز پڑھی، نبی ﷺ مجھے اپنی دائیں جانب اور حضرت ام حرام ؓ کو ہمارے پیچھے کھڑا کیا۔