حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَصَوْتُ أَبِي طَلْحَةَ فِي الْجَيْشِ أَشَدُّ عَلَى الْمُشْرِكِينَ مِنْ فِئَةٍ
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا لشکر میں ابوطلحہ ؓ کی آواز ہی مشرکین کے کئی لوگوں سے بھاری ہے۔