Musnad Imam Ahmad 12449

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

12449Musnad Imam Ahmad

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي بَيْتِ أُمِّ حَرامٍ عَلَى بِسَاطٍ

حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے حضرت ام حرام ؓ کے گھر میں بستر پر نماز پڑھی۔