Musnad Imam Ahmad 12214

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

12214Musnad Imam Ahmad

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ قَالَ لَمْ يَكُنْ أَحَدٌ أَشْبَهَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ وَفَاطِمَةَ صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ

حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام ؓ میں سے حضرت حسن ؓ سے بڑھ کر نبی ﷺ کے مشابہہ کوئی نہ تھا۔