Musnad Imam Ahmad 12183

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

12183Musnad Imam Ahmad

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ حِينَ زَالَتْ الشَّمْسُ

حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ ظہر کی نماز زوال شمس کے وقت پڑھتے تھے۔