Musnad Imam Ahmad 10755

حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات

10755Musnad Imam Ahmad

حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا عَوْفٌ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو نَضْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اهْتَزَّ الْعَرْشُ لِمَوْتِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ

حضرت ابوسعید ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا سعد بن معاذ ؓ کی موت پر اللہ کا عرش ہلنے لگا