Musnad Imam Ahmad 10425

صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ

10425Musnad Imam Ahmad

صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ

حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ میں نبی کریم ﷺ کو سورت انشقاق میں سجدہ تلاوت کرتے ہوئے دیکھا ہے۔