Sunan Ibne-Majah 2661

دیت کا بیان

2661Sunan Ibne-Majah

والد کو اولاد کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يُقْتَلُ بِالْوَلَدِ الْوَالِدُ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: باپ بیٹے کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا ۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ said: "A father should not be killed for his son."

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الدیات ٩ (١٤٠١)، (تحفة الأشراف: ٥٧٤٠)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الدیات ٦ (٢٤٠٢) (صحیح )