شرکت اور مضاربت۔
حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: اشْتَرَكْتُ أَنَا وَسَعْدٌ وَعَمَّارٌ يَوْمَ بَدْرٍ فِيمَا نُصِيبُ فَلَمْ أَجِئْ أَنَا وَلَا عَمَّارٌ بِشَيْءٍ وَجَاءَ سَعْدٌ بِرَجُلَيْنِ.
عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ میں سعد اور عمار تینوں بدر کے دن مال غنیمت میں شریک ہوئے، تو مجھ کو اور عمار کو کچھ نہ ملا، البتہ سعد کافروں کے دو آدمی پکڑ لائے۔
It was narrated that Abdullah said: "Sad, Ammar and I entered into a partnership on the day of Badr, (agreeing to share) whatever was allotted to us. Amrnar and I did not get anything, but Sad got two men (slaves)." (Daif)
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/البیوع ٣٠ (٣٣٨٨)، سنن النسائی/الأیمان ٤٧ (٣٩٦٩)، البیوع ١٠٣ (٤٧٠١)، (تحفة الأشراف: ٩٦١٦) (ضعیف) (سند میں ابوعبیدہ اور ابن مسعود ؓ کے درمیان انقطاع ہے، اس لئے کہ ابوعبیدہ کا اپنے والد سے سماع نہیں ثابت ہے، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: ١٤٧٤ )