Sunan Ibne-Majah 2231

تجارت ومعاملات کا بیان

2231Sunan Ibne-Majah

اناج ماپنے میں برکت کی توقع۔

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْيَحْصُبِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ الْمَازِنِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: كِيلُوا طَعَامَكُمْ يُبَارَكْ لَكُمْ فِيهِ.

عبداللہ بن بسر مازنی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے: اپنا اناج ناپ لیا کرو، اس میں تمہارے لیے برکت ہوگی ۔

It was narrated that Abdullah bin Busr Al-Mazini said: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: Measure your food, may you be blessed therein. (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٢٠٣، ومصباح الزجاجة: ٧٨٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/١٣١) (صحیح )