پھوپھی اور خالہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے بھتیجی اور بھانجی سے نکاح نہ کیا جائے
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، وَلَا عَلَى خَالَتِهَا.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: کوئی مرد اس عورت سے نکاح نہ کرے جس کی پھوپھی یا خالہ اس کے نکاح میں ہو ١ ؎۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: "A woman should not be married to a man who is married to her paternal aunt or maternal aunt (at the same time)." (Sahih)
Notes · وضاحت
١ ؎: البتہ اگر ایک مرجائے یا اسے طلاق دے دے تو دوسری سے شادی کرسکتا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/النکاح ٤ (١٤٠٨)، (تحفة الأشراف: ١٤٥٦٢)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/النکاح ٢٧ (٥١٠٩)، سنن ابی داود/النکاح ١٣ (٢٠٦٥)، سنن الترمذی/النکاح ٣١ (١١٢٦)، سنن النسائی/النکاح ٤٨ (٣٢٩٨)، موطا امام مالک/النکاح ٨ (٢٠)، مسند احمد (٢/٢٢٩، ٢٥٥، ٣٩٤، ٤٠١، ٤٢٣، ٤٢٦، ٤٣٢، ٤٥٢، ٤٦٢، ٤٦٥، ٤٧٤، ٤٨٩، ٥٠٨، ٥١٦، ٥١٨، ٥٢٩، ٥٣٢) سنن الدارمی/النکاح ٨ (٢٢٢٥) (صحیح )