Sunan Abu Dawood 5131

ادب کا بیان

5131Sunan Abu Dawood

سفارش کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْفَعُوا إِلَيَّ لِتُؤْجَرُوا وَلْيَقْضِ اللَّهُ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّهِ مَا شَاءَ.

ابوموسیٰ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مجھ سے سفارش کرو تاکہ تم کو (سفارش کا) ثواب ملے، اور فیصلہ اللہ اپنے نبی کی زبان سے کرے گا جو اسے منظور ہوگا ۔

Abu Musa reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: Make intercession to me, you will be rewarded, for Allah decrees what he wishes by the tongue of his prophet.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الزکاة ٢١ (١٤٣٢)، الأدب ٣٦ (٦٠٢٧)، ٣٧ (٦٠٢٨)، التوحید ٣١ (٧٤٧٦)، صحیح مسلم/البر ٤٤ (٢٦٢٧)، سنن الترمذی/العلم ١٤ (٢٦٧٢)، سنن النسائی/الزکاة ٦٥ (٢٥٥٧)، (تحفة الأشراف: ٩٠٣٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٤٠٠، ٤٠٩، ٤١٣) (صحیح )